واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگائی جانیوالی ویڈیو کا دورانیہ محدود کر دیا گیا

میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ پر اسٹیٹس پر لگائی جانے والی ویڈیوز کا دورانیہ محدود کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صارفین کی جانب سے واٹس ایپ کے اسٹیٹس پر لگائی جانے والی ویڈیوز کا دورانیہ محدود کر کے 15…

اسمتھ پر عائد پابندی ختم، دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے باعث پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا خاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے۔یاد رہے کہ 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام میں اس وقت…

دنیا بہتر ہورہی ہے، ہم اسے نقصان پہنچاتے ہوئے لاپرواہ ہوگئے تھے

پاکستان کی نامور اداکارہ عروہ حسین کا جہاں ماننا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا کو تباہی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں ان کے مطابق کہیں نہ کہیں اس وائرس سے دنیا بہتر بھی ہورہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے سلسلہ وار ٹوئٹس…

سلمان خان کا فلم انڈسٹری کے 25 ہزار ملازمین کی مدد کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری رکھنے والے ملک بھارت میں جہاں 21 روزہ لاک ڈاؤن کے باعث یومیہ اجرت پر کام کرنے والے دیگر کروڑوں ملازمین متاثر ہوئے ہیں، وہیں وہاں کی فلم انڈسٹری کے بھی لاکھوں ملازمین متاثر ہوئے ہیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت…

روس کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روس کی فیڈرل بائیو میڈیکل ایجنسی کے پریس مرکز سے شائع کئے گئے بیان کے مطابق کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔ یہ دوا مختلف شدتوں کے کورونا وائرس…

ایف ڈٰی اے نے ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں کو دینے کی مشروط اجازت دے دی

امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن(ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کےمریضوں کو ملیریا کی دوا کلوروکوئن اورہائیڈروکسی کلوروکوئن کی مشروط منظوری دے دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ کلوروکوئن اورہائیڈروکسی کلوروکوئن کورونا…

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی، 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی جبکہ وائرس سے 18 افراد جاں بحق اور 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد…

کورونا سے ہلاکتیں 34 ہزار کے قریب پہنچ گئیں، متاثرین 7 لاکھ سے متجاوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے 30 مارچ کی صبح تک مریضوں کی تعداد بڑھ کر 7 لاکھ 222 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔جہاں دنیا بھر میں تیزی سے کورونا کے مریض سامنے آ رہے ہیں، وہیں ہلاکتیں بھی تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور مرنے والے افرد…

شام، نیوزی لینڈ، بولیویا و یوراگوئے میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی وبا کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 30 مارچ کی صبح تک دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔سب سے زیادہ ہلاکتیں یورپی ممالک میں ہو رہی ہیں اور ہلاکتوں کے…

اشیا کی بلاتعطل سپلائی کیلئے وزیر اعظم کی تمام ہائی ویز کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اشیا کی بلا تعطل فراہمی اور دیگر رکاوٹوں کو ختم کرنے، غذائی اشیا کی فارمز اور فیکٹریوں سے مارکیٹ تک فراہمی کو یقین بنانے کے لیے تمام نیشنل ہائی ویز کھولنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ…