پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹکٹوں کی خرید وفروخت جاری

اسلام آباد:انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی سے پاکستانی عوام کی خوشیوں میں اضافہ ہو گیا،پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی 500روپے والی تمام ٹکٹوں کی فروخت کر دیں گیں۔
خبر کے مطابق سامنےآیاپاک بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے ٹی 20 میچزدیکھنے کیلئے عوام میں جنون بڑھنے لگا، پہلےدن صبح سے 500 روپے والی تمام ٹکٹیں آن لائن فروخت ہو گئیں۔ پی سی بی نے کرکٹ کے دیوانوں کیلئے قیمتوں میں کمی کر کے اُن کو تفریح کا زیادہ موقع فراہم کیا ہے،اس کے علاوہ چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے رواں ماہ 24 تاریخ سے شروع ہونگے، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ پی سی بی کی طرف سے دی گئی ویب سائٹ پر ٹکٹس خریدی جا سکتی ہیں۔
مزید اس کے علاوہ دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کرکٹ کے دیوانے آئندہ ماہ شیڈول واحد ٹیسٹ میچ میں کرکٹ دیوانے راولپنڈی سٹیڈیم میں پانچ سو اور ہزار روپے میں میچ دیکھ سکیں گے۔

Read Previous

روز نگر 18 جنوری 2020

Read Next

روز ایٹ 6 18 جنوری 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *