وزیراعظم عمران خان کی ڈیوس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کا امکان

ڈیوس : صدر ٹرمپ سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات ڈیوس میں طے ہوگئے

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ورلڈ اکنامک فورم میں ملاقاتوں کا فہرست جارکردی ہے، جن میں صدر ٹرمپ عراقی صدر اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

یا درہے کہ گذشتہ روز ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ وزیراعظم کی ڈیوس میں سائیڈلائن پرامریکی صدرٹرمپ سےبھی ملاقات ہوگی ، دورہ امریکا کے بعد یہ پاک امریکا لیڈر شپ کی تیسری ملاقات ہوگی۔

Read Previous

آرمی چیف سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات

Read Next

نیوز ھیڈلایئنز آف 06 PM

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *