وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

خطاب میں آج وزیراعظم حکومت کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات سے قوم کو آگاہ کریں گے۔

پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی تعداد 195 ہوگئی ہے۔

تاہم کورونا سے بچاؤ کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔