میانوالی کی عوام کیلئے بڑی خوشخبری،پھر سے سجے گا حیدری گرﺅنڈ

میانوالی:وایسے توپورے ملک میں بڑے میلے سجتے ہیں مگر میانوالی کی عوام کچھ زیادہ کرکٹ سے پیار کرتی ہے،حیدری کرکٹ قلب کا سیکنڈ سالانہ ٹورنمنٹ شروع ہونے کے امکان ہیں۔
خبر کے مطابق سامنے آیا ہیںکہ میانوالی کی تحصیل پپلاں کے ایک گاﺅں ٹبہ مہربان شاہ میں ایک بار پھر سے رونک جگ مگائے گی 2019ءکے کامیاب آل پاکستان ٹورنمنٹ کے بعد دوسرا سالانہ آل پاکستان ٹورنمنٹ شروع ہونے جا رہا ہیں، جسمیں ملک کی تمام ٹیمیں شرکت کر کے اس ٹورنمنٹ کو کامیاب بناتی ہیں،اس کے علاوہ پہلے کامیاب ٹورنمنٹ کے بعد دوسرا سالانہ ٹورنمنٹ کو بھی کامیاب بنانے کی کوشش جاری ہیں اس ٹورنمنٹ میں ملک کے نام وار کھیلاڑی شرکت کرتے ہیں جن میں عمران مرلی،محمد رضوان ،حسن کامران خٹک،اسفند یار بھچر،ملک امر ضیا بھچر،شعیب نیازی عرف شعیبی اور مزید کھیلاڑی اس ٹورنمنٹ کا حصہ بنے گے۔
تفصیلات کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ تحصیل پپلان کے علاقہ ٹبہ مہربان شاہ کے مشہور کھیلاڑی جون رضا اور ثمر رضا اس ٹورنمنٹ کے سربراہ ہیں، اِن کی وجہ سے ملک بھر سے بے شمار کھیلاڑی تشریف لاتے ہیں اور عوام کیلئے ایک ہفتے کیلئے میلاسج جاتا ہے ویسے تو بہت سے ٹورنمنٹ ہوتے ہیں ملک بھر میں مگر اس ٹورنمنٹ کی اپنی ہی بات ہیں تمام معملات کو بڑا سنجید گی سے دیکھا جاتا ہیں اور حیدری کرکٹ قلب کی انتظامیہ اپنی پوری محنت سے تمام فرائض سر انجام دیتی ہیں،اس کے علاوہ کھیلاڑیوں کو فریش مینٹ اور بہت بڑا پروٹوکول دیا جاتا ہیں ۔
خبر کے مطابق 2019ءمیں ہونے والے حیدری ٹورنمنٹ میں بہت مشہور مہمان خصوصی بلائے جاتے ہیں جن میں ایک ن لیگ کے (ایم پی اے)ملک فیروز جویئہ ، (ایم این اے)حمیر حیات خان روکھڑی ،(ایم این اے) تحریک انصاف امجد خان ،(ایم پی اے) پی ٹی آئی کے سردار سبطین خان ،سید قمر عباس، سردارعمران رضا بخاری، پی ٹی آئی کے چیئر مین سید فیض الرحمن شاہ ،ملک اعجاز(پی ایس او) پیٹرویلم کلورکوٹ ،،سردار غنفر خان ،سید ناصر عباس شاہ اینڈ اڈووکیٹ سید امداد حسین شاہ اور دیگر مہمان خصوصی بلائے جاتے ہیں جس سے کھیلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
مزید خبر کے مطابق جہاں حیدری کرکٹ ٹورنمنٹ منعقد ہو رہا ہیں اُس سے 7کلو میٹر کی دوری پر ایک علاقہ کلور کوٹ کھیلوں کا مرکز کھیلوں سے پیار کرنے والاایک چھوٹا سا علاقہ اپنے بہترین ٹیلنٹ کی وجہ سے بہت بڑا علاقہ سمجھا جاتا ہیں، جو کہ ضیلع بھکر کی تحصیل ہیں کھیلوں کے علاوہ تعلیم میں اعلیٰ مہارت رکھنے والاشہر ہیں ،کلور کوٹ کے خان گرﺅنڈ میں پاکستان ٹیم کے پروفیسر محمد حفیظ اورسابق کپتان مصباالحق بھی کھیل چکے ہیں اور دیگر پاکستان کے مشہور کھیلاڑی حیدری کرکٹ ٹورنمنٹ کا حصہ بنتے رہتے ہیں اس ٹورنمنٹ کو ہمیشہ کامیاب بناتے رہتے ہیں۔
یاد رہے جہاں پر یہ ٹورنمنٹ منعقد ہو رہا ہے میانوالی ،جو کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نیازی بھی دارصل میانوالی سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ خود ایک پلیئر رہے چکے ہیں 1992ء میں پاکستانی ٹیم کے کپتان رہے چکے ہیں اورپاکستان کو 1992ءکے ورلڈ کپ کو کامیاب بنایا تھا ،اس سے ثابت ہوتا ہیں کہ میانوالی میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور کھیلوں سے محبت کرنے والا ضیلع ہے

Read Previous

وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم عمران خان

Read Next

کرنٹ افئیرز 18 جنوری 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *