متنازعہ قانون پر احتجاج کر نے والے پاکستا نی ایجنٹ ہیں ،بھارت

 بھارت نے متنازع قانون پر ہو نے والے احتجاج کو روکنے کے لئے مسلمانوں پہ الزام لگا کر گرفتا ر کرنا شروع کر دیا ہے کہ یہ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ایجنٹ ہیں ۔
بھارت میں متنازعہ قانون کے خلاف آئے روز احتجاج بڑھتا جا رہا ہے ۔بھارتی حکومت نے احتجاج روکنے کی بہت کوشش جاری رکھی لیکن جلسے جلوس نہ روک سکی ۔کبھی کرفیو ،آنسو گیس ،فائرنگ اور گھروں پر حملے کے باوجود لوگوں کو احتجاج سے روکنے میں ناکام رہی ۔اب حکومت نے لوگوں کو گرفتا ر کرنا شروع کر دیا ہے اور ان پہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ یہ پاکساتنی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ ہیں ۔احتجاج میں ملوث لوگوں کو یہ الزام لگا کر پولیس لے جا تی ہے ۔آٹھویں جماعت کے طالبعلم کو گرفتا ر کر لیا گیا کہ یہ پاکستانی ایجنٹ ہے اور اس نے بھارت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے ۔

Read Previous

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی پلئیرز ٹاپ ٹین میں

Read Next

وفاق کو سندھ کا حق چھیننے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *