مائرہ خان ایک بار پھر میدان میں آگئی

اسلام آباد: پاکستان نئی بلکہ پوری دنیامیں ایک مشہور شوبز کی سُپر سٹار مائرہ خان ہدایت کار سرمد کے حق میں ایک بارپھر سے میدان میںآگئی،ان سے اظہارِیکجہی کااعلان کر دیا۔
خبر کےمطابق سامنے آیا ہے کہ سرمد کھوسٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر گزشتہ روز پاکستانیوں کے نام ایک اور کھلا خط شیئر کیا تھا اور اس سے قبل بھی سرمد نے وزیر اعظم، صدرِ پاکستان،چیف جسٹس آف پاکستان اور دیگر کے نام ایک خط لکھا تھا۔جس کے بعد سرمد کھوسٹ نے اپنے مداحوں سے پوچھنے کیلئے ایک اور خط میںلکھا کہ انہیں بہت سی دھمکیاں مل چکی ہیں اور مل رہی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ فلم ’زندگی تماشا‘ سے قابل اعتراض مواد نکال دیں، تو کیا وہ فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز روک دیں؟۔
مزید خبر کے مطابق مائرہ خان میدان میں آگئی ،جواب میں اداکارہ اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’بار بارہمیں ہماری وقت اوراثرو رسوخ کی حقیقت کا احساس دلایاجاتا ہے ہمیں دھمکیا ں دی جاتی ہیں، ایک ایسی فلم جوابھی کسی نے دیکھی ہی نہیں ہے وہ بھی لوگوں کوخوف زدہ کرسکتی ہے

Read Previous

نیوز ھیڈلایئنز آف 10 PM

Read Next

09 AM بلیٹنز 21 JAN 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *