فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد

کراچی:اداکار اور ہوسٹ فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے

 انہوں نے ایک تصویر میں اپنے بیٹے کی ساتھ تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے خوشی کا بھی اظہار کیا ہے، یاد رہے کہ فیصل قریشی کی دو بیٹیاں بھی ہیں۔

Read Previous

ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری

Read Next

صدر مملکت بھی آٹے کے بحران سے لاعلم نکلے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *