سلامتی کونسل کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہا ر کرچکی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کشمیر کے لیے آواز آٹھارہا ہے

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیر کی صورت حال پر اجلاس میں تشویش کا اظہا ر کرچکی ہے، حکومت مسئلہ کشمیر کی صورت حال آجاگر کررہی ہے، پاکستان عالمی سطح پر کشمیر کے لیے آواز آٹھارہا ہے، مودی کا بھارت ہندوؤں کے فلسفے پر چل رہا ہے، مودی کشمیر میں نسل کشی کررہا ہے، امید کرتے ہے کہ عالمی طاقتیں حق اور سچ کا ساتھ دیں گی۔

Read Previous

روز کی مارکیٹ 21 جنوری 2020

Read Next

نیوز ھیڈلایئنز آف 07 PM

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *