آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی پلئیرز ٹاپ ٹین میں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار رہی جبکہ ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں ۔
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انڈین کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں ۔د وسرے نمبر پر روہت شرما جبکہ پاکستانی پلئیر بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں ۔بولرز کی لسٹ میں بھی نمبر ون پر بھارتی بولر جسپریت بمرا ہیں ۔محمد عامر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے اور ساتویں نمبر پر ہیں ۔

Read Previous

سی این جی صارفین کیلئے بڑی خوش خبری

Read Next

متنازعہ قانون پر احتجاج کر نے والے پاکستا نی ایجنٹ ہیں ،بھارت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *