روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ : انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ہے

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم بیٹنگ آرڈر ناکام ہوگیا، ٹیم پورے 50 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور بھارتی بولرز نے گرین شرٹس کو 43.1اوورز میں ہی پویلین بھیج دیا۔

Read Previous

نیوز ھیڈلایئنز آف 08 PM

Read Next

روز کی مارکٹ 04 فروری 2020

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے