رائے ونڈ میں ڈاکوؤں کی بڑی کارروائی

رائے ونڈ میں ڈیکتی کی بڑی واردات ہوئی ہے

رائے ونڈ میں ڈیکتی کی وارداتوں نے عوام میں خوف اور حیراس پیدا کردیا ہے، پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا، ڈکیتوں کا ڈیلی نان اسٹاپ لوٹ مار کا سلسلہ جاری،4 مسلح ڈاکوؤں نے پوسٹ آفس لوٹ لیا،  دن دھیاڑے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 4 لکھ نقد لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔