دس ایسی جڑی بوٹیا ں جن سے بلڈپریشر نارمل رہتا ہے

 ایسی نیچرل چیزیں جن کے استعمال سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے جس میں الائچی ،باسل ،لہسن شامل ہیں ۔
بلڈپریشر ایک کومن مسئلہ ہے ۔ دنیا بھر میں ہر کوئی اس سے پریشان ہے ۔اس کی کئی وجوہات ہیں ۔اس کو میڈیسن سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے لیکن کچھ ایسی نیچرل چیزیں ہیں جن کے استعمال سے اس کو نارمل کیا جا سکتا ہے یا جو اس کوکنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ان کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ان میں بہت سی چیزیں شامل ہیں ۔السی کے بیچ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں ۔ان کو کھا نے میں بھی ا ستعمال کیا جا سکتا ہے ۔اس کے علاوہ پانی میں اس کو ابال کر پی لیں ۔اس میں بہت سے سیچوریٹد فیٹس اور آمیگا تھری موجود ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ لہسن بلڈپریشر کو کنٹرول رکھتا ہے ۔اس کو کچا بھی کھایا جا سکتا ہے یا اسکو پانی میں ابال لیں اور پی لیں۔اسکے علاوہ دارچینی بھی بہت فائدہ مند ہے ۔اس کو کھانے میں بھی لیا جا سکتا ہے ۔اس کا پاﺅڈر چائے ،کافی یا پانی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے ۔اس کے پاﺅڈر کا ایک چھوٹا چمچ پانی کے ساتھ لیا جاسکتا ہے ۔یہ بلڈپریشر کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سی بیماریوں سے بچاتی ہے ۔اس کے علاوہ باسل اور لیموں کا استعمال بھی مفید ہے ۔ان چیزوں کے استعمال سے بلڈپریشر نارمل رہے گا ۔

Read Previous

وفاق کے حتمی فیصلے تک آئی جی سندھ کلیم امام کام کرتے رہیں گے

Read Next

نیوز ھیڈلایئنز آف 04 PM

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے