دارچینی سے شوگر بھگائیے

 ڈائی بیٹیز یا شوگر انتہائی خطرناک ہے کیونکہ یہ بہت سی بیماریوں کا باعث بنتی ہے ۔
اس کے لیول کو کنٹرول رکھنا بہت ضروری ہے ۔ایسی چیزیں جو کہ کچن میں موجود ہیںان سے شوگر کا علاج ہو سکتا ہے یا اس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔دارچینی سے شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔دارچینی کا پاوڈرپانی کے ساتھ لینے سے شوگر لیول کنٹرول رہتا ہے ۔اس کے علاوہ اس کو پانی میں ا بال کر پینے سے بھی بلڈمیں شوگر لیول کنٹرول رہتا ہے ۔اس کے علاوہ کریلوں کا جوس پینے سے بھی فائدہ ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ گیلوئے کا جوس پینے سے بھی شوگر کنٹرول رہتی ہے اور با ربا ر میٹھا کھانے کا دل نہیں کرتا ۔اس کے علاوہ بہت زیا دہ پیدل چلنے سے بھی شوگر کنٹرول رہتی ہے ۔

Read Previous

فیصل واوڈا نے عمران صاحب کے حکم اور ہدایت پر گھٹیا حرکت کی، مریم اورنگزیب

Read Next

میجر جنرل بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *