بھارتی فوج کی فائرنگ سے مکان تباہ کئی کشمیری شہید

 مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلا ف ورزی جاری ہے اور وادی کی صورتحا ل بدترین ہے ۔کشمیر میں بھارتی فوج کی کاروائی جاری ہے اور آپریشن کے نام پر کشمیریوںکو شہید کیا جا رہا ہے ۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کی ۔فائرنگ سے کافی لوگ زخمی ہوئے اور تین کشمیری شہید ہو گئے ۔اس کے علاوہ تمام راستے بند کر دئیے گئے۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوجی گھروں میں بھی گئے اور وہاں بھی گھر گھر کی تلاشی لی ۔کئی گھروں کو فائرنگ اور گولوں سے تباہ کر دیا ۔کئی لوگ زخمی ہوئے اور مرے ہو ئے لوگوں کی لاشیں لواحقین کے حوالے بھی نہیں کی گئیں ۔اس کے علاوہ فائرنگ کرنا بھارتی فوج کا معمول ہے ۔

Read Previous

10 PM دی ڈیبیٹ

Read Next

عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس، وزیراعظم شرکت کرنے کیلئے ورانہ ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *