بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور : بنگلا دیش کے خلا ف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے

قدافی اسٹدیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکڑٹ مصبا الحق نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ ٹیم 16 رکنی کھلاڑیوں پر مسشتمل ہیں جن میں میں شامل کپتان اظہر علی، عابد علی ، اسد شفیق ، بابر اعظم ، بلال آصف ، فہیم اشرف، فواد عالم، حارث سہیل، امام الحق، عمران خان ، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

Read Previous

آئی جی سندھ ہٹانے کیلئے وزیراعلی سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط

Read Next

نیوز ھیڈلایئنز آف 04 PM

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے