بزرگ اداکار، ٹائم اچیومیٹ کابڑاایوارڈلےاُڑے

لاس انیجلس:امریکی ریاست لاس اینجلس میں سکرین ایکٹرز گلڈز ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی تو ایک 76سالہ اداکار رابرٹ دی نیرو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ لے اڑے۔
خبر کے مطابق سامنے آیا کہ غیر ملکی بریڈ پٹ اور جینیفرانیسٹن کو ہوم ایوارڈز سے نوازا گیا، ایک تقریب76سالہ اداکار رابرٹ دی نیر نے غیر ملکی فلموں کی کیٹیگری میں کورین فلم “پیراسائٹ” میدان مارلیا اور ایورڈاپنے نام کر لیا۔اس کے علاوہ جینفیرانیسٹن کو بہترین ٹی وی شوپر بہترین اداکارہ کا ایوارڈبھی دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق 76سالہ اداکار رابرٹ دی نیرو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ لے اڑے، کورین فلم کے بعد فلم جوڈی کی رینی زیلویگرکو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی دیا گیا،دوسری طرف ہالی وڈ فلم جوکر سے جوکوئین فینکس بہترین اداکارقرارپائے۔

Read Previous

حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے ناموں پر اتفاق

Read Next

مکالمہ 20 جنوری 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *