امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد : امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ چکی ہیں

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سری لنکا اور بھارت کے دورے کے بعد پاکستان پہنچی ہے، ایلس ویلز 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچی ہے، ایلس ویلز دورے میں سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سیا سی اورعسکری قیادت سے ملاقات میں پاک امریکا تجارت پر گفتگو ہوگی، امریکا اور ایران کیشید گی پر بات چیت ہوگی، پاک امریکا تعلقات پر جائزہ لیا جائے گا، مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر بھی غور ہوگا۔

Read Previous

8 PM نیوز ہیڈلائنز آف

Read Next

تاریخِ پاکستان 19 جنوری 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *