امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ورلڈاکنامک فورم سے خطاب

 ڈیوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کر رہے ہیں ۔ٹرمپ نے کہا کہ ایک ٹریلین درخت لگائے جائیں گیں ۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ الیکشن جیتنے کے بعدا قتدار سنبھالا توامریکی معیشت خراب تھی لیکن اب امریکا ترقی کی منزل طے کر رہا ہے۔ امریکا سرمایہ کاری کے لئے بہترین مارکیٹ بن چکا ہے۔ امریکیوں کے مفاد میں معاشی اقدامات کئے۔ ۔اقتدار میں آنے کے بعد ستر  لاکھ نوکریاں فراہم کیں ۔ گزشتہ ہفتے چین سے تجارتی معاہدے کئے ۔ملک میں پہلی باربڑی تعداد میں خواتین امریکی فو ج کا حصہ بنیں۔ امریکا میں قانون کی حکمرانی یقینی بنا رہے ہیں ۔ امریکی ورکنگ کلاس کے لئے کوئی کام نہیں کیا ۔انہوں نے کہاکہ ان کے دور میں امریکا نے ترقی کی ۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ایک ٹریلین درخت لگا ئیں جائیں گیں ۔

Read Previous

سندھ حکومت نے وفاق کو آئی جی سندھ کی تعیناتی کےلیے تین نام ارسال کردیے

Read Next

حلقہ احباب (مکمل کتاب)۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *