ادرک کے فوائد

 ادرک اینٹی اکسیڈنٹ ہے اوریہ بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے ۔
ادرک کو بہت سی دواوں میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں گنگرول موجود ہوتا ہے ۔اس کو مختلف بیماریوں میں استعمال کیا جا تا ہے۔
ادرک کے بہت سے فوائد ہیں ۔یہ بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے ۔یہ کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے ۔یہ کینسر کو کم کرتا ہے اور اس کی وجہ سے اس کے ہونے کے چانسز بہت کم ہو جاتے ہیں۔یہ دماغ کو بہتر بناتا ہے اور مختلف دما غ کی بیماریوں سے بچاتاہے ۔یہ کھانسی یا گلے کے انفیکشنز کے لئے بھی مفید ہے ۔اگر دل خراب ہو رہا ہو تو ادرک کا جوس پینے سے ٹھیک ہو جاتا ہے ۔ڈائریا اور پیٹ کی مختلف بیماریوں میں بھی مفید ہے ۔اس کا جوس پی لیں یا پانی میں اس کو ابال لیں ۔اس کے عالوہ اس کو چائے میں بھی ڈال سکتے ہیں۔

Read Previous

محکمہ داخلہ پنجاب نے میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

Read Next

نیوز ھیڈلایئنز 05 PM

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *