اداکارہ ارمینا خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی

اداکارہ ارمینا خان نے سوشل میڈیا سے مختصر طور پر بریک لے لیا۔

انسٹاگرام پر ایک تصویرشیئر کرتےہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ سوشل میڈیا سے مختصر وقفہ لے رہی ہیں۔ارمینا خان نے سوشل میڈیا پراپنی واپسی کی عید تک یاد دہانی بھی کروائی۔

یاد رہے کہ ارمینا سے قبل اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا تھا۔